
تفصیلات کے مطابق بولان سنی کے علاقے ھڈکری میں جتوئی قبائل کے دو گروہوں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہو ۔جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ہوا ۔ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔ مذید کشیدگی کے لئے علاقے میں لیویز پہنچ گئی ہے
Leave a Reply