
بولان : سبی اور بولان کے حدود ٹنل نمبر 8 کے قریب پیرو کنری کے مقام پر مسلح افراد کا جعفر ایکسپریس پر حملہ ۔جعفر ایکسپریس کوئیٹہ سے پشاور جارہی تھی
حملہ اور فائرنگ سے انجن ڈرایئور سمیت تین مسافر زخمی ہوئے ہیں،لواقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز جائے حادثہ روانہ
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ٹرین پر مسلح افراد نے قبضہ کیا ہوا ہے،۔واقعہ کے بعد سول ہسپتال سبی اور ڈھاڈر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، لیویز
Leave a Reply