
صحبت پور: پہنور سنھڑی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شبیر احمد نندوانی جاں بحق ہوگئے۔والد مقدم بلند خان شدید زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔صحبت پورپولیس کے مطابق فائرنگ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ بتائی جارہی ہے.لاش اور زخمی دونوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Leave a Reply