Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کے الیکٹرک کا ڈرائیور قتل، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
November 24, 2025
میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کے الیکٹرک کا ڈرائیور قتل، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق۔

حب ساکران روڈ مری چوک کے قریب ہائیٹ تھانہ کی مینگل آباد چیک پوسٹ سے چند فرلانگ کے فاصلے پر IK پر الیکٹرک کی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق، جب پل پر حادثے میں سوزوکی ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا، قتل کی واردات کے حوالے سے متضاد اطلاعات ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں حب شهر قتل و غارت گری اور لوٹ مار کی لپیٹ میں ہے پیر کی صبحسویرے ساکران روڈ پر مری چوک کے قریب ہائیٹ پولیس تھانہ کی مینگل آباد چیک پوسٹ سے چند فرلانگ کے فاصلے پر دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے کا الیکٹرک کی گاڑی پر افراد فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں ڈرائیور 35 سالہ رضوان ولد عبد المجید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا قتل کی واردات کے حوالے سے لوٹ مار سمیت دیگر متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں تاہم پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے واضح رہے کہ واردات سے چند فرلانگ کے فاصلے پر ہائیٹ پولیس اسٹیشن کی مینگل آباد پولیس چیک پوسٹ قائم ہے لیکن اسکے باوجود مسلحقاتل بآسانی فرار ہو گئے بتایا جاتا ہے کہ ہائیٹ تھانہ کی مذکورہ چیک پوسٹ پر شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کم وہاں سے گزرنے والی اسمگلنگ کے سامان سے بھری گاڑیوں سے بھتہ خوری پر توجہ زیادہ دی جاتی ہے SSP حب نے جب پولیس ینگ سٹم کو بیٹر مافیا کے حوالے کر رکھا ہے جسکی وجہ سے علاقے میں امن وامان کی صورتحال آئے روز دگرگوں ہوتی جارہی دوسرا واقعہ حب پل پر پیش آیا جس میں کار اور سوزوکی ہے دوسرا ومین میں تصادم کے نتیجے میں سوزوکی وین ڈرائیور 44 سالہ خان رحیم ولد عبدالرحمن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • صحبت پور: فائرنگ ، بیٹا قتل باپ زخمی

    صحبت پور: فائرنگ ، بیٹا قتل باپ زخمی

    November 28, 2025
  • آزاد جموں کشمیر میں کاشت کیا جانے والا زعفران کو ’کشمیری گولڈ سونے اور زعفران کی قیمتیں تقریباً برابر ہوتی ہیں

    آزاد جموں کشمیر میں کاشت کیا جانے والا زعفران کو ’کشمیری گولڈ سونے اور زعفران کی قیمتیں تقریباً برابر ہوتی ہیں

    November 26, 2025
  • بلوچستان کے خشک میں دسمبر کے دوسرے ہفتے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے

    بلوچستان کے خشک میں دسمبر کے دوسرے ہفتے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے

    November 24, 2025

Categories

  • Uncategorized (91)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (218)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (10)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (26)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top