ڈیرہ بگٹی: گاڑی حادثہ ، 2 افراد جانبحق اور 8 زخمی ۔
ڈیرہ بگٹی : پیرکوہ سے ڈیرہ بگٹی آنے والی پک اپ گاڑی بریک فیل ہونے سے الٹ گئی .ڈیرہ بگٹی : گاڑی الٹنے سے دو شخص جاں بحق 8 زخمی ڈیرہ بگٹی : زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے لیویز زرائع
Leave a Reply