
گوادر:. تربت شہر میں اسٹار پلس مارکیٹ کے قریب رھاشی کوارٹر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔گوادر: فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی۔ گوادر: دونوں لاشیں اور زخمی کو تربت اسپتال منتقل کردیا گیا۔ گوادر: جان بحق اور زخمی کا تعلق سانگڑھ صوبہ سندھ سے ہے۔
Leave a Reply