Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

آج حکومتی وفد کے سردار اختر مینگل سے ملاقات پر اتفاق ہوا ہے ۔ سردار اختر مینگل اور دھرنے کے شرکاء کی حفاظت کی زمہ داری حکومت کی ہے ۔ ترجمان شاہد رند

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
March 29, 2025
آج حکومتی وفد کے سردار اختر مینگل سے ملاقات پر اتفاق ہوا ہے ۔ سردار اختر مینگل اور دھرنے کے شرکاء کی حفاظت کی زمہ داری حکومت کی ہے ۔ ترجمان شاہد رند

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اور دھرنے میں شامل شرکاء، بشمول سردار اختر مینگل اور دیگر سیاسی قیادت، محفوظ ہیں ۔ترجمان حکومت بلوچستان نے بتایا کہ وہ گزشتہ رات سے بی این پی کی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہے ۔ بی این پی مینگل کے ایک وفد کی انتظامیہ سے گذشتہ رات ملاقات ہوئی تھی، جس کے بعد آج حکومتی وفد کے سردار اختر مینگل سے ملاقات پر اتفاق ہوا ہے ۔بلوچستان حکومت نے واقعے کی مکمل چھان بین کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انکوائری کے نتائج جلد عوام کے سامنے لائے جائیں گے ۔ ترجمان نے زور دے کر کہا کہ دھرنے کے شرکاء، بشمول سردار اختر مینگل اور دیگر قیادت، کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے سردار اختر مینگل، بی این پی اور عوام سے اپیل کی کہ وہ حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور بات چیت کے ذریعے صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کریں ۔حکومت نے امن وامان کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top