Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

اربعین کے لیے زمینی راستے سے زیارات پر ایران اور عراق جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
July 27, 2025
اربعین کے لیے زمینی راستے سے زیارات پر ایران اور عراق جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد: اربعین کے لیے زمینی راستے سے زیارات پر ایران اور عراق جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر داخلہ نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ زائرین صرف ہوائی جہاز کے ذریعے زیارات پر ایران اور عراق جا سکیں گے، زائرین کو روڈ کے ذریعے جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ فیصلہ عوامی تحفظ اور قومی سلامتی کے پیش نظر کیا گیا اور پابندی کا فیصلہ وزارت خارجہ ، حکومت بلوچستان اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔محسن نقوی نے کہا کہ زائرین فضائی سفر کے ذریعے زیارات پر جا سکیں گے اور وزیرا عظم شہباز شریف کی ہدایت پر فضائی پروازوں میں اضافہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وازت دفاع کا نام تبدیل کر کے وزارت جنگ رکھنے کی منظوری دے دی

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وازت دفاع کا نام تبدیل کر کے وزارت جنگ رکھنے کی منظوری دے دی

    September 6, 2025
  • بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں سولر پینلز بنانے کا منصوبہ ۔

    بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں سولر پینلز بنانے کا منصوبہ ۔

    September 5, 2025
  • قلات میں فائرنگ سے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا ۔

    قلات میں فائرنگ سے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا ۔

    September 5, 2025

Categories

  • Uncategorized (82)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (212)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (10)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (23)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top