Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
July 30, 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے ڈیل کا اعلان کردیا جبکہ بھارت پر ٹیرف عائد کرکے زور دار جھٹکا دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے۔امریکا پاکستان کے تیل ذخائر بڑھانے کیلئے اقدام کرے گا۔شاید ایک دن ایسا آئے جب پاکستان تیل بھارت کو فروخت کرے: ٹرمپ ٹرمپ نے کہا کہ شراکت داری کی قیادت کرنے والی کمپنی کا چناؤ کیا جارہا ہے۔ شاید ایک دن ایسا آئے جب پاکستان تیل بھارت کو فروخت کرے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ وائٹ ہاؤس میں تجارتی معاہدے کرنے میں انتہائی مصروف ہیں، انہوں نے بہت سے ممالک سے بات کی ہے اور ہر رہنما امریکا کو بہت خوش کرنا چاہتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • صحبت پور: فائرنگ ، بیٹا قتل باپ زخمی

    صحبت پور: فائرنگ ، بیٹا قتل باپ زخمی

    November 28, 2025
  • آزاد جموں کشمیر میں کاشت کیا جانے والا زعفران کو ’کشمیری گولڈ سونے اور زعفران کی قیمتیں تقریباً برابر ہوتی ہیں

    آزاد جموں کشمیر میں کاشت کیا جانے والا زعفران کو ’کشمیری گولڈ سونے اور زعفران کی قیمتیں تقریباً برابر ہوتی ہیں

    November 26, 2025
  • بلوچستان کے خشک میں دسمبر کے دوسرے ہفتے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے

    بلوچستان کے خشک میں دسمبر کے دوسرے ہفتے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے

    November 24, 2025

Categories

  • Uncategorized (91)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (218)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (10)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (26)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top