Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

بلوچستان اسمبلی میں مسودہ قانون منظور ، 45 فیصد تک زرعی ٹیکس لگ جائیگا ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 6, 2025
بلوچستان اسمبلی میں مسودہ قانون منظور ، 45 فیصد تک زرعی ٹیکس لگ جائیگا ۔

بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان ٹیکس آن لینڈ اینڈ ایگری کلچرل انکم کا مسودہ قانون منظور کرلیا۔ مسودہ قانون کے مطابق زرعی آمدن پر انکم ٹیکس 45 فیصد تک بڑھ جائے گا۔بلوچستان اسمبلی میں پیش کیے گئے بلوچستان ٹیکس آن لینڈ اینڈ ایگری کلچرل انکم کے مسودہ قانون کی دستاویزات کے مطابق 6 لاکھ سالانہ کی زرعی آمدنی تک ہونے پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا تاہم 6 لاکھ سے 12 لاکھ تک آمدن پر 15فیصد ٹیکس نافذ ہوگا۔مسودہ قانون کی دستاویزات کے مطابق 12 لاکھ سے 16لاکھ روپے تک کی آمدن پر 90ہزار فکس ٹیکس اور12لاکھ کی اوپر کی مجموعی آمدن پر 20فیصد ٹیکس نافذ ہوگا۔اسی طرح 16 لاکھ سے 32 لاکھ آمدنی پر 1 ایک لاکھ 70 ہزار فکسڈ ٹیکس جبکہ 16 لاکھ سے اوپر آمدنی پر 30 فیصد زرعی ٹیکس تجویز کیا گیا ہے۔مسودے میں 32لاکھ روپے سے 56 لاکھ تک آمدنی پر 6لاکھ50ہزار روپے ٹیکس جب کہ 32 لاکھ سے اوپر آمدنی پر 40 فیصد زرعی ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔مسودے کے مطابق 56 لاکھ روپے تک آمدنی پر 16لاکھ 10ہزار روپے ٹیکس ہوگا اور 56 لاکھ سے زائد آمدنی ہونے پر اضافی آمدنی پر 45 فیصد زرعی ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔زرعی آمدن پر انکم ٹیکس انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجویز پر متعارف کردہ گئی ہے۔ کسان تحریک کے رہنماء زہیر احمد بلوچ نے حکومتی اس اقدام کو کسان دشمن عمل قرار دی.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top