Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

بلوچستان میں بارش کا دوسرا سسٹم داخل ، بارش اور برفباری کا امکان ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 21, 2025
بلوچستان میں بارش کا دوسرا سسٹم داخل ، بارش اور برفباری کا امکان ۔

کوئٹہ: بلوچستان میں بارش اور برفباری کا دوسرا سسٹم آج سےاثرانداز ہونے کا امکان ہے۔صوبے میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے جب کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔موسمیاتی ماہرین نے 24 فروری سے ایک غیرمعمولی برفیلے موسمی سسٹم کے بلوچستان اور سندھ پر اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بارش اور برفباری کے بعد ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم خشک رہے گا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • کوئٹہ میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ ، والدین شامل تفتیش

    کوئٹہ میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ ، والدین شامل تفتیش

    July 31, 2025
  • جعفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 860 لیٹر کچی شراب برآمد، چار افراد گرفتار

    جعفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 860 لیٹر کچی شراب برآمد، چار افراد گرفتار

    July 31, 2025
  • مستونگ میں مسلح تصادم، دو افراد جاں بحق

    مستونگ میں مسلح تصادم، دو افراد جاں بحق

    July 31, 2025

Categories

  • Uncategorized (80)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (204)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (8)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (22)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top