Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طاقتور مغربی موسمی سٹم داخل , مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
March 1, 2025
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طاقتور مغربی موسمی سٹم داخل ,  مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

ےکوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طاقتور مغربی موسمی سٹم داخل ہو رہا ہے اور آج سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں، آندھی اور طوفان کے ساتھ ساتھ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے محکمہ پی ڈی ایم اے کے مطابق ایک اور طاقتور مغربی موسمی سٹم بلوچستان کی جانب بڑھ رہا ہے، یہ سٹم آج 2 مارچ کو بلوچستان میں داخ داخل ہونے کا امکان ہے جب اتوار کی دوپہر سے شام تک مغربی لہر بلوچستان کو متاثر کر سکتی ہے ۔ توارگی کہ ومحکمہ موسمیات نے ماہ رمضان کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کی ہے پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ چمن ، زیارت، نوشکی، مستونگ، پیشین، قلعہ سیف اللہ ، قلعہ عبداللہ ، چاغی، خاران، قلات، سوراب، خضدار، بارکھان، ہرنائی، دکی، موسیٰ خیل، ژوب اور شیرانی سٹم کے زیر اثر رہیں گے۔پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق 2 مارچ سے بارش، آندھی، گرج چمک اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے لہذا برفباری، طوفان اور سیلاب کے دوران مسافر اور سیاح غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے تیز ہواؤں کے دوران شہریوں کو گھروں میں رہنے اور احتیاط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ تمام م تمام متعلقہ اداروں کو بھی الرٹ رہنے اور ضروری اقدامات کی ہدایات جاری کی گئی ہیں

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top