Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
January 19, 2025
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات ۔

موسم

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی امکان
زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، چاغی، نوشکی، قلات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوگی،
بارکھان، خضدار، ہرنائی، ژوب، موسیٰ خیل،خاران، کیچ، پنجگور، تر بت اور گوادرمیں تیز ہواوں کیساتھ درمیانی سے تیز بارش متوقع
صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • ماضی کی دھوپ ، حال کا سائیہ تحریر: نواز بگٹی

    ماضی کی دھوپ ، حال کا سائیہ تحریر: نواز بگٹی

    July 30, 2025
  • روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ،  دنیا میں زلزلوں کی ریکارڈ شدہ تاریخ کا چھٹا سب سے شدید زلزلہ ۔کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ۔

    روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ، دنیا میں زلزلوں کی ریکارڈ شدہ تاریخ کا چھٹا سب سے شدید زلزلہ ۔کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ۔

    July 30, 2025
  • خضدار:لیویز فورس کی کارروائی، این-25 شاہراہ پر ڈکیتی ناکام ,فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی ۔

    خضدار:لیویز فورس کی کارروائی، این-25 شاہراہ پر ڈکیتی ناکام ,فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی ۔

    July 29, 2025

Categories

  • Uncategorized (80)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (200)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (8)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (22)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top