Skip to content

Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

بلوچستان کے 3 سرداروں نے عوام کو ریاست کے خلاف بھڑکا رکھا ہے ، جھالاوان عوامی پینل رہنماء ندیم الرحمان بلوچ ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
March 5, 2025
بلوچستان کے 3 سرداروں نے عوام کو ریاست کے خلاف بھڑکا رکھا ہے ، جھالاوان عوامی پینل رہنماء ندیم الرحمان بلوچ ۔

کوئٹہ : جھالاوان عوام کوئٹہ : جھالاوان عوامی پینل کے رہنما ندیم الرحمان بلوچ نے وڈھ تھانے رہنما میں سردار اختر مینگل او مینگل اور سردار گورگین مینگل کی از خود گرفتاری دینے کے معاملے کو نام نہاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ راء فنڈڈ لشکروں کے ذریعے بلوچستان میں خون کی ہولی کھیلی گئی .وڈھ جھالاوان اور صوبے کی صورتحال خطر ناک ہو چکی ہے 3 سرداروں اور نوابوں نے بلوچستان میں اپنے پنجے گاڑھ رکھے ہیں .ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ منگل کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ جھالاوان عوامی پینل نے ہمیشہ بلوچستان کے حقوق کے حصول اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کی ہے اور کرتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز وڈھ بازار میں ان کے ساتھی علی شیر گرگناڑی کو قتل کیا گیا .گرفتاریوں کا ڈرامہ اس واقعے کو چھپانے کے لئے رچایا جا رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ وڈھ جھالاوان اور صوبے کی صورتحال خطر ناک ہو چکی ہے دو سے تین سرداروں اور نوابوں نے بلوچستان پر اپنے پنجے گاڑھ رکھے ہیں، ایسے سردار حقوق ساحل اور وسائل کے نام پر ریاست کے اندر ریاست بنانے کے خواہش مند ہیںانہوں نے کہا کہ ایسے نوابوں اور سرداروں نے بلوچ عوام کو پاکستان کے خلاف بھڑکا رکھا ہے جبکہ عوام جانتے ہیں کہ کیسے اپنے مفاد کے حصول کیلئے ریاست پاکستان کو بد نام کرنے کی کوشش کی جاتی ہےندیم الرحمان بلوچ نے کہا کہ را فنڈڈ لشکروں کے ذریعے بلوچستان میں خون کی ہولی کھیلی گئی جسکی وجہ سے حالات اس نہج تک پہنچے بلوچستان کے عوام پہلے اپنے آپ کو ذہنی غلامی سے آزاد کروائیں ، نام نہاد قوم پرست سردار اور نواب چاہتے ہیں کہ بلوچستان کے عوام ان کے زر خرید غلام رہیں .اس لئے انکے حقوق کے حصول اور مسائل کے حل کیلئے کوئی آواز نہیں اٹھائی جاتی صرف ذاتی اور گروہی مفاد کو ترجیح دی جاتی ہے بلوچستان ظالمانہ سرداری نظام قائم – م قائم ہے وڈھ تھانے میں گزشتہ کئی روز سے جو کچھ ہو رہا وہ سب کے سامنے ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ علی شیر گر گناڑی کے قاتلوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزادی جائے .

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top