
بولان۔ دستی بم حملہ ٹکرزبولان: پولیس ذرائع بولان کے علاقہ ڈھاڈر ایریگیشن آفس کے قریب دھماکہ ۔ دھماکہ سے دو راہگیر زخمی بولان:لال محمد ولد لیاقت علی مستوئیمیر حسن ولد گل حسن جتوئ زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا گیا ۔ دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
Leave a Reply