
بولان : پولیس ذرائع کے مطابق ٹو ڈی کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ساتھی زخمی
پولیس ذرائع کے مطابق بولان میں ڈھاڈر بائی پاس کے قریب ٹوڈی کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ساتھی زخمی جانبحق شخص کی شناخت قیصر خان ولد حاجی نور محمد زخمی الہی بخش ولد تگیا خان رامیزئی سکنہ ڈھاڈر سے ہوئی۔جاں بحق شخص کی لاش سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ۔
Leave a Reply