
بولان۔ گوگرت بولان قومی شاہراہ پر ایم ایس ڈھاڈر کی گاڑی حادثے کا شکار ہوا ،حادثہ مزدا ٹرک کی اوور ٹیک کیوجہ سے پیش آیا ۔حادثے میں مزدا ٹرک اور ایم ایس ڈھاڈر کی گاڑی بے قابو ہوکر جاگرے ۔ حادثے میں ایم ایس سول ہسپتال ڈھاڈر ڈاکٹر زاہد سمیت چار افراد زخمی ۔ زخمیوں کو گوگرت 1122 نے طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا زخمیوں کی حالات خطرے سے باہر ہے
Leave a Reply