Skip to content

Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آئیندہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی دعوت دے دی گئی ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 5, 2025
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آئیندہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی دعوت دے دی گئی ۔

ویب ڈیسک : صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئندہ ہفتے امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی ہے۔
خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ نریندر مودی آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس آئیں گے.
دوسری جانب امریکہ سے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ان کے ممالک واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
بدھ کو امریکی فوج کے ایک طیارے میں 104 غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس بھارت بھیجا گیا۔
خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق یہ پہلا طیارہ ہے جو امریکہ سے غیر قانونی تارکینِ وطن کو لے کر بھارتی شہر امرتسر پہنچا ہے۔
بھارت پہلے ہی غیر قانونی تارکینِ وطن کے معاملے میں امریکہ کو تعاون کی یقین دہانی کرا چکا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت سنبھالنے کے ایک ہفتے بعد ہی نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی تھی۔ 27 جنوری کو ہونے والی اس بات چیت میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی واپسی اور باہمی تجارت کے امور زیرِ بحث آئے تھے۔
چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارت خطے میں امریکہ کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے جب کہ نئی دہلی واشنگٹن سے اپنے تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہش مند ہے۔ بھارت یہ بھی چاہتا ہے کہ امریکہ اس کے شہریوں کے لیے ہنرمندوں کے ویزا کا اجرا آسان بنائے۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top