
تفصیلات کے مطابق بیلہ جھاو کراس کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ٹوڈی کار اور ویگو گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا اس حادثے میں تین افراد جان بحق ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں
Leave a Reply