
جعفرآباد : تھانہ کیٹل فارم کی حدود خانپور پل کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوا نامعلوم مسلح افراد نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دو افراد کو قتل کرکے نقدی چھین کرفرار ہوگئے فائرنگ سے ایک شخص زخمہث۔ مقتولین کی شناخت فتح محمد گولہ پہلوان گولہ کے نام سے ہوئی۔ جانبحق ہونے والوں کا تعلق گولہ اقوام سے بتایا جارہا ہے . ڈکیتی مزاحمت پہ قتل ہونے والے ورثہ کا خانپور پل کے مقام پر احتجاجی دھرنا دیا ہوا ہے ۔ورثہ نے مقتولین کے نعشیں روڈ پہ رکھ کر سڑک کو دونوں اطراف سے احتجاً بند کرکے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
Leave a Reply