Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

جعفر ایکسپریس حملہ: دہشتگردوں کی جو لاشیں نا قابلِ شناخت تھی ان کو امانتاً دفنایا گیا ۔ سرفراز بگٹی

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
March 20, 2025
جعفر ایکسپریس حملہ: دہشتگردوں کی جو لاشیں نا قابلِ شناخت تھی ان کو امانتاً دفنایا گیا ۔ سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وفاقی وزرا کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے میں مارے گئے نا معلوم دہشتگردوں کو ایدھی فاؤنڈیشن کے ذریعے دفنایا ہے ، جو لاشیں نا قابل شناخت ہیں ان کو امانتاً دفنایا گیا ہے، جن لاشوں کی شناخت ہو رہی ان کو قانونی طریقوں سے ورثاء وصول کریں، ریاست کیخلاف جنگ شروع کی گئی یہ غیر معمولی حالات ہیں، دہشتگردوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا، یہ لوگ پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔وفاقی اور صوبائی حکومت عام شہریوں کو مشکلات میں نہیں ڈالنا چاہتی، بلوچستان کیلئے وزیر اعظم کے اقدامات کو جاری رکھیں گے، وفاقی وزرا سے ملاقات ہوئی ہے جس میں 47 نکات پر بات ہوئی ہے، ہر دو ماہ بعد وفاقی وزرا آئیں گے اجلاس ہوگا، وفاق کی جانب سے ٹیوب ویل سولر منصوبے کے فنڈز اپریل تک مل جائیں گے ۔ وفاقی وزیر خزانہ، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری پریس کانفرنس میں موجود تھے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top