Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

حکومت کو اسلام آباد میں 5 سال میں احتجاج سےنمٹنے کیلئے ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے سےزائد خرچ کرنا پڑے ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
March 20, 2025
حکومت کو اسلام آباد میں 5 سال میں احتجاج سےنمٹنے کیلئے  ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے سےزائد خرچ کرنا پڑے ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5 سال میں احتجاج سےنمٹنے کیلئے سرکار کو ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے سےزائد خرچ کرنا پڑے۔قومی اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئرکے ممبر عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں ہوا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تحریری جوابات ایوان میں دیے اور اسلام آباد میں احتجاج اور مظاہرین سے نمٹنے پر گزشتہ 5سالوں کے اخراجات کی تفصیلات ایوان میں پیش کیں۔وزیر داخلہ نے بتایاکہ سال 20-2019 میں اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے پر 15 کروڑ 77 لاکھ روپے سے زائد اور سال 21-2020 میں اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے پر 9 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد خرچ ہوئے۔انہوں نے کہا کہ سال 22-2021 میں اسلام آباد میں احتجاجوں سے نمٹنے پر 27 کروڑ 79 لاکھ 48 ہزار روپےاخراجات آئے جبکہ سال 23-2022 میں اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے پر 72 کروڑ 40 لاکھ 31 ہزار روپے خرچ ہوئے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ سال 24-2023 میں اسلام آباد میں احتجاج سےنمٹنے پر 10کروڑ روپے اخراجات آئے۔دستاویز کے مطابق 5 سالوں میں اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے کیلئے سرکار کو ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے سے زائد خرچ کرنا پڑے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top