Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

خاران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 1, 2025
خاران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ۔

خاران: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی خاران میں دو مختلف مقامات پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ اسٹیشن کے پاس نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کلی بنگلزئی کے رہائشی انیس ولد گل محمد بنگلزئی کو قتل کردیا، جبکہ خاران شہر میں پرانے ہسپتال کے سامنے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نادر ولد ملک محمد یلانزئی کو زخمی کردیا۔ زخمی نادر یلانزئی کو ابتدائی طبی امداد کے لیے خاران ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی تفتیش شروع کر دی ہے تاہم واقعات کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top