خاران : پولیس ذرائع کے مطابق سبزی منڈی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہندو برادری کا ایک شخص قتل کیا گیا ہے جن کا تعلق ڈیرہ اللہ یار سے بتایا جاتا ہے جو خاران میں غبارے فروخت کرتا تھا جس کا شناخت لال داس ولد بھگوان داس کے نام سے کیا گیا ہے

Leave a Reply