
خضدار: لیویز فورس کی بہادرانہ کارروائی، این-25 شاہراہ پر ڈکیتی ناکام خضدار: فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی، خضدار: اورناچ میں ڈاکو ناکہ لگاکر گاڑیوں کو لوٹ رہے تھے۔ ضلعی انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی کوئک ریسپانس کا مظاہرہ کیا گیا ، ڈی سی خضدار فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا، خضدار: ڈاکوئوں کا تیسرا ساتھی فرارہوا ، جس کی تلاش جاری ہے ۔ ڈی سی خضدار
Leave a Reply