خضدار : کاروں سے بازیاب ہونے والی آسمہ عدالت میں پیش، اپنا بیان ریکارڈ کروادیابیان ریکارڈ کروانے کے بعد آسمہ بی بی فیملی کے حوالے، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی موجود تھے بازیاب ہونے والی آسمہ بی بی کو خاندان کے حوالگی کے وقت رکن بلوچستان اسمبلی آغا عمر بھی موجود تھے.آسمہ کوان کے بھائی پروفیسر عطاء اللہ جتک کے حوالے کیا گیااب سے کچھ دیر پہلے آسمہ کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا ۔عدالت نے آسمہ کو ان کی رضامندی سے خاندان کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی
Leave a Reply