
خضدار؛ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ لاکھوریان کے مقام پر مسلح افراد کا گاڈی پر فائرنگ جس کے نتیجے نتیجے میں دو افراد موقع پر جان بحق ہوگئے۔ جان بحق افراد کا تعلق سوراب کے نواحی علاقہ جیواء سے بتایا جاتا ہے۔ مقتولین رسول بخش زہری اور طالب علی رمدازئی مینگل اپنی گاڑی میں جیواء جارہے تھے کہ انھیں فائرنگ کا نشانہ بنایاگیا۔دونوں افراد کی نعشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوراب پہنچادیاگیاہے۔ تاحال قتل کی وجوعات معلوم نہیں ہوسکیں ہیں۔لیویزذرائع
Leave a Reply