Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

خضدار : مغویہ آسمہ جتک کی رہائی کے بعد خطاب نے دھرنے کے شرکاء کو رلا دیا ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 9, 2025

آسمہ کی دھرنے کے شرکاء سے رقت آمیز گفتگو ۔ سب کو رلادیا ۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے گھر پر رات کے 2 بجے حملہ کیا گیا۔میرے گھر والوں کو مارا پیٹا، مجھے اغوا کیا ۔ میرے منہ پر پٹی باندھی گئی ، میرا گلا دبایا گیا ۔ مجھے گاڑی کے ڈکی میں ڈالا گیا ۔ مجھے پر تشدد ہوا تھا جس سے میں بے ہوش ہوگئی ۔مجھے ویران جگہ پر گھر میں رکھا گیا ۔ مجھ سے زبردستی بیان دلوایا گیا،مجھے کہاگیا کہ آپ کے والد اور بھائیوں کو قتل کردیں گے ۔دھمکی دیکر بیان دلوانے پر مجبور کیا گیا ، میں تین دن سے کچھ نہیں کھایا پیا، کرب کے دن گزاری .مجھے کہاگیا کہ عدالت میں ہمارے ساتھ رشتہ ہونے کا بیان دینا ۔ میں ان کے چنگل سے آذاد ہوچکی ہوں۔یہ آپ سب کی مرہون منت ہے، میں عوام کا شکریہ ادا کرتی ہوں، کہ انہوں نے میرے لئے جہد کیا دھرنا دیا،

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top