
خضدار: ایم 8 قومی شاہراہ وہیر کے مقام سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی پولیس ذرائع کے مطابق تینوں لاشوں کو شناخت کے لئے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا ۔ لاشوں کی شناخت عبدالمجید ۔عطاء الرحمن اور ممتاز احمد کے ناموں سے ہوئی ۔ تینوں مقتولین کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا ہے
Leave a Reply