, خضدار: وڈھ میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور دو زخمی
پولیس ذرائع کے مطابق وڈھ قومی شاہراہ گریڈ اسٹیشن کے قریب پولیس تھانہ کے سامنے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گاڑی میں سوار دو افراد زخمی ہوئے ہیں .
Leave a Reply