خضدار: پولیس ذرائع کے مطابق کوشک کے مقام پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس آفسر کے گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے .دستی بم گھر کے صحن میں گھر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا .دھماکے میں ایس ایچ او حب قادر شیخ کے والد اور چار بچے زخمی ہو گئے

Leave a Reply