Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

درندہ صفت باپ نے 4 بچوں کو ذبح کر کے خودکشی کر دی ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 13, 2025
درندہ صفت باپ نے 4 بچوں کو ذبح کر کے خودکشی کر دی ۔

درندہ صفت باپ نے 4 بچوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلیپشاور کے علاقے یارحسین صوابی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں درندہ صفت باپ نے چار بچوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی۔ریسکیو ون نو ٹو کے مطابق یارحسین سڑہ چینہ کے علاقے میں گھر کے اندر باپ نے دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کو ذبح کر کے بعد زندگی کا خاتمہ کر لیا۔مقامی ذرائع اور ریسکیو حکام کے مطابق خود کشی کرنے والے شوہر کی رات کو بیوی کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی۔ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے کہا کہ لاشوں کو یارحسین ہسپتال منتقل کردیا گیا، مقتولین میں دو بھائی اور دو بہنیں شامل ہیں، ملزم کی بیوی میکے میں ناراض بیٹھی تھی۔ریسکیو ون ون ٹوٹو نے بتایا کہ ناراض بیوی کو منانے کے لیے کافی جرگے بھی کئے گئے تھے، بیوی راضی نہ ہوئی تو ظالم شوہر نے بچوں کو قتل کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • کوئٹہ میں جعلی کولڈرنکس تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری کا پردہ فاش

    کوئٹہ میں جعلی کولڈرنکس تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری کا پردہ فاش

    August 3, 2025
  • بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات مخصوص نشستوں پر پولنگ جاری

    بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات مخصوص نشستوں پر پولنگ جاری

    August 3, 2025
  • نغمہ حیات – ایک عہد زندگی کے لیئے .تحریر: نواز بگٹی

    نغمہ حیات – ایک عہد زندگی کے لیئے .تحریر: نواز بگٹی

    August 2, 2025

Categories

  • Uncategorized (80)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (207)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (9)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (22)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top