Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

دوران سروس فوتگی پر ملازم کے بچے کو ملازمت نہیں ملے گی ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 10, 2025
دوران سروس فوتگی پر ملازم کے بچے کو ملازمت نہیں ملے گی ۔

سروس کے دوران فوت ہونے والے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کے لیے بڑی سہولت ختم ہوگئی ہے، دوران سروس انتقال پر سرکاری ملازم کے بچے کو اب نوکری نہیں ملے گی۔

وزیراعظم کی جانب سے نوکری کی سہولت ختم کرنے کے لئے سپریم کورٹ کے فیصلے کو جواز بنایا گیا اور امدادی پیکج سے ملازمت کی فراہمی کو ختم کرنے کی منظوری دی گئی۔دیگر تمام فوائد مرنے والے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملتے رہیں گے جبکہ شہید اہلکاروں اور دہشت گردی کا نشانہ بننے والے سرکاری ملازمین کے ورثا فیصلے سے متاثر نہیں ہونگے۔ وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے فیصلے سے بیوہ/شوہر یا متوفی سرکاری ملازمین کے بچے کی پہلے سے کی گئی تقرری بھی متاثر نہیں ہوگی۔اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارتوں، ڈویژن اور صوبوں کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا جبکہ تمام وزارتوں، ڈویژنوں کو متعلقہ محکموں سے وزیراعظم کی ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی دے دی گئی ہے۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پولیس پوسٹ پر ڈاکوؤں کے حملے میں پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے

    پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پولیس پوسٹ پر ڈاکوؤں کے حملے میں پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے

    August 1, 2025
  • کوئٹہ میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ ، والدین شامل تفتیش

    کوئٹہ میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ ، والدین شامل تفتیش

    July 31, 2025
  • جعفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 860 لیٹر کچی شراب برآمد، چار افراد گرفتار

    جعفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 860 لیٹر کچی شراب برآمد، چار افراد گرفتار

    July 31, 2025

Categories

  • Uncategorized (80)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (205)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (8)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (22)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top