
دکی : چمالنگ سے ہوسڑی آتے ہوئے گاڑی میں سوار 2 افراد پر ڈاکووں کی فائرنگ۔ فائرنگ سے ایک شخص اعظم خان ولد داد محمد قوم لونی سکنہ کلی منزئی جاں بحق ہوگئے۔ ڈاکووں نے موبائل چھینے جس پر مزاحمت کے دوران ڈاکووں نے فائرنگ کردی۔ جاں بحق شخص کے ساتھی کا بیان . میرے ساتھی کو گولی لگنے کے بعد ڈاکو فرار ہوئے۔ خون زیادہ بہنے کیوجہ سے ساتھی جانبر نہ ہوسکا
Leave a Reply