
دکی : ناصر کول کمپنی میں سول سیکورٹی اہلکاروں کے دو دھڑوں کا آپس میں لڑائی جھگڑا, فائرنگ سے ایک سول سیکورٹی اہلکار جان بحق ایک زخمی . جانبحق سول سیکورٹی اہلکار کی شناخت بازخان ولد مخان قوم شادیزئی ناصر کے نام سے ہوئی ہے .زخمی کی شناخت صابر ولد عبدالستار قوم ناصر ساکن غریب آباد کے نام سے ہوئی ہے . لاش اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردئیے گئے.زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے
Leave a Reply