
دکی : لیویز ذرائع کے مطابق یارو شہر کراس کے قریب زیارت روڈ پر آئی ڈی بلاسٹ ہونے سے دھماکہ ہوا ، دھماکہ لونی جانے والی پک اپ گاڑی گزرنے کے دوران ہوا ، تاہم پک اپ کے سواری محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔دکی۔ائی ڈی بم روڈ کے اوپر کالے شاپر میں رکھا گیا تھا ۔
Leave a Reply