
مستونگ : سرفراز بنگلزئی کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ ۔سرفراز بنگلزئی اپنے محافظوں کے ساتھ اسپلنجی سے کوئٹہ واپس جارہے تھے ۔سرفراز بنگلزئی کی گاڑی بلٹ پروف ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے مستونگ مرو کے مقام پر گھات لگائے نامعلوم افراد نےحملہ کیا،ایڈیشنل سرفراز بنگلزئی کے محفظوں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ۔ سرفراز بنگلزئی کو ایف سی کیمپ پہنچا دیا گیا ۔سرفراز بنگلزئی 2سال قبل کالعدم تنظیم چھوڑ کرقومی دھارے میں شامل ہوئے تھے ۔
Leave a Reply