Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی۔میڈیا

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
April 5, 2025
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی۔میڈیا

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پابندی حج سیزن کے تحت لگائی گئی ہے ، اس کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر فیصلے سے آگاہ کر دیا، پاکستانی عمرہ ویزا ہولڈرز کو 29 اپریل تک وطن واپسی کی ہدایت کر دی گئی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزا ہولڈر 13 اپریل تک سعودی عرب میں داخل ہو سکتے ہیں، پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، مصر، انڈونیشیا، عراق فہرست میں شامل ہے ۔نائیجیریا، اردن، الجزائر، سوڈان، ایتھوپیا، تیونس، مین بھی فہرست میں شامل ہیں ۔ پابندی کے باوجود سعودی عرب میں قیام پر 5 سال کی پابندی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • کوئٹہ میں جعلی کولڈرنکس تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری کا پردہ فاش

    کوئٹہ میں جعلی کولڈرنکس تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری کا پردہ فاش

    August 3, 2025
  • بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات مخصوص نشستوں پر پولنگ جاری

    بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات مخصوص نشستوں پر پولنگ جاری

    August 3, 2025
  • نغمہ حیات – ایک عہد زندگی کے لیئے .تحریر: نواز بگٹی

    نغمہ حیات – ایک عہد زندگی کے لیئے .تحریر: نواز بگٹی

    August 2, 2025

Categories

  • Uncategorized (80)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (207)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (9)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (22)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top