
- سوراب 3 گاڈیوں کے مابین خطرناک ایکسیڈنٹ 4 افراد جاں بحق 5 زخمی۔ سوراب تفصیلات کے مطابق سوراب کوہٹہ کراچی قومی شاہراہ نغاڑ کی مقام پر 3 گاڈیوں کے مابین خطرناک ایکسیڈنٹ 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی جنہیں فوری طور پر سیول ہسپتال سوراب منتقل کر دیا گیا ہے۔
Leave a Reply