
کوئٹہ : سیریس کرایم انویسٹیگیشن وینگ بلوچستان پولیس کی کارروائی ۔ ایس ایس پی سی سی آئی ڈبلیو زوہیب محسن کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچلاک سے چوری ہونیوالی لاکھوں روپوں کے زیورات اور گاڑی برآمد کر لی گی،کلی ملازئی 15 فروری کو بندوق کی زور پر گھر سے گاڑی زیور اور کیش چوری کیے گئے تھے،ملزمان نے دن کی روشنی میں بندوق کی بٹ سے گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ڈکیتی کی،ہمیں سینئرز کی جانب سے اس کیس کو 72 گھنٹوں میں حل کرنے کا کہا گیا تھا، ملزمان سے ایک کروڑ سے ذائد مالیت کے چیزیں ریکور کی گئ، اس ڈکیتی میں اسلامآباد کے دو کوئٹہ ‘ سیریس کرایم انویسٹیگیشن وینگ بلوچستان پولیس کی کارروائی ‘ ایس ایس پی سی سی آئی ڈبلیو زوہیب محسن کی کچلاک سے چوری ہونیوالی لاکھوں روپوں کے زیورات اور گاڑی برآمد کر لی گی، کلی ملازئی 15 فروری کو بندوق کی زور پر گھر سے گاڑی زیور اور کیش چوری کیے گئے تھے،ملزمان نے دن کی روشنی میں بندوق کی بٹ سے گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ڈکیتی کی ہمیں سینئرز کی جانب سے اس کیس کو 72 گھنٹوں میں حل کرنے کا کہا گیا تھا ۔ملزمان سے ایک کروڑ سے ذائد مالیت کے چیزیں ریکور کی گئ، اس ڈکیتی میں اسلامآباد کے دو رہائشی بھی شامل تھے،ملزمان سے ناین ایم ایم پستول، گاڑی،موٹرسائیکل اور لڑکی کا موبائل برآمد کیا گیا،محمد رضا،عبداللہ،وہاب زیشان نامی ملزمان گرفتار کیے گئے .ملزمان سونہ لے کر اسلامآباد گئے جہاں دکانداروں نے سونہ بغیر تصدیق خریدنے سے انکار کیا اور ہم نے انہیں ٹریپ کیا .م سونا خریدنے والوں سے درخواست کرتے ہیں کہ سونہ خریدنے سے پہلے شناخت لازمی یقینی بنائیں ۔ چار گرفتار افراد میں سے دو افراد لوکل ہیں اور دو اسلامآباد کے رہائشی ہیں ۔ یک کروڑ سے ذائد مالیت کے سامان کو جلد ہی متاثرہ فیملی کے حوالے کیا جائیگا ۔ بھی شامل تھے، ملزمان سے ناین ایم ایم پستول، گاڑی،موٹرسائیکل اور لڑکی کا موبائل برآمد کیا گیا . محمد رضا،عبداللہ،وہاب زیشان نامی ملزمان گرفتار کیے گئے . ملزمان سونہ لے کر اسلامآباد گئے جہاں دکانداروں نے سونہ بغیر تصدیق خریدنے سے انکار کیا اور ہم نے انہیں ٹریپ کیا . ہم سونا خریدنے والوں سے درخواست کرتے ہیں کہ سونہ خریدنے سے پہلے شناخت لازمی یقینی بنائیں ۔ چار گرفتار افراد میں سے دو افراد لوکل ہیں اور دو اسلامآباد کے رہائشی ہیں ۔ یک کروڑ سے ذائد مالیت کے سامان کو جلد ہی متاثرہ فیملی کے حوالے کیا جائیگا ۔
Leave a Reply