

صحبت پور:گزشتہ شب گوٹھ دوران خان کھوسہ میں فائرنگ سے سات افراد جاں بحق ہوگئے تھے صحبت پور:لاشوں کو انکے آبائی شہر مانجھی پور لایا گیاصحبت پور:جن کی نمازجنازہ دوپہر تین بجے اداکی جائے گی .صحبت پور: علاقے کی فضاء سوگوار ہرانکھ اشکبارصحبت پور:مقتولین کو مانجھی پور کے قبرستان میں سپردِ خاک کیاجائے گا۔
Leave a Reply