
صحبت پور:نا معلوم افراد نے شہید میرمحمد کھوسہ تھانہ کی حدود میں حسین بخش کنرانی نامی نوجوان قتل کردیا ۔ ورثاء نے لاش کو مین قومی شاہراہ پر رکھ کردھرنادے دیا .ٹائرجلاکر روڈ بند کردی .قومی شاہراہ بندہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں . ورثاء کا کہنا ہے کہ جب تک قاتل گرفتارنہیں ہونگے دھرنا جاری رہے گا۔

Leave a Reply