
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ادارے حکمران اشرافیہ 18 ویں ترمیم کو ایس آئی ا ترمیم کو ایس آئی ایف سی جیسے غیر آئینی ادارے کے زریعے رول بیک کی عزائم رکھتی ہے جو پا جو پشتون بلوچ اقوام کھا معلم کھلا ڈاکہ ہے اقوام کے حق پرب وچستان اسمبلی سے اس ایکٹ کا پاس ہونا لمحہ فکریہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان ہائی کورٹ میں ملگری وکیلان اور پارٹی ذمہ داران کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے گزشتہ روز بلوچستان ہائی کورٹ میں نیشنل لائرز فورم ملگری وکیلان ) اور پارٹی کے دیگر سینئر ذمہ داران کے ہمراہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف آئینی رٹ پٹیشن دائر کی یہ پیشن نیشنل لائر فورم سے وابستہ وکلاٹیم ایڈوکیٹ نور اللہ شاہ ایڈوکیٹ حمید اللہ کاکر ایڈوکیٹ کلیم اللہ کا کر اور دیگر قانونی ماہرین کے توسط سے جمع کرائی گئیپٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ بلوچستان کے عوام کے قدرتی وسائل پر حق اختیار کو سلب کرتا ہے اور یہ قانون 18 ویں ترمیم کو رول بیک کرنے اور صوبائی خود مختاری کے آئینی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہےعوامی نیشنل پارٹی سمجھتی ہے کہ اس قانون کے ذریعے بلوچستان کے عوام کو ان کے جائز حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے اس موقع پر پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر ثنا اللہ کا کرد اراکین مرکزی کمیٹی ڈاکٹر اقبال ترین ڈاکٹر عیسی خان جوگیزئی زین اللہ درانی سمیت پارٹی کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے
Leave a Reply