
قلات۔قومی شاہراہ ریج کے مقام پر دو مسافر بسوں میں المناک حادثہ حادثے میں پانچ افراد جانبحق جبکہ 14شدید زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی 1122.ایدھی ،پولیس اور لیویز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تمام نعشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو پہنچا دیاگیا۔ ڈی ایچ کیو میں طبی امداد کے بعد تمام زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا۔ہسپتال زرائع
Leave a Reply