قلات ۔ مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر ایک خودکش حملے کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور چارشدید زخمی ہوگئے ہیں . زخمیوں کو طبی امداد کیلئے کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے .خودکش حملے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے . خود کش حملےمیں نائک عطاء اللہ شہید 2.سپاہی وکیل 3.سپاہی زاہد 4.سپاہی عباس 5. سپاہی مشتاق زخمیوں میں شامل ہیں
Leave a Reply