Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

قلات: گزشتہ شب سکیورٹی فورسز اور ساتھ دہشتگردوں کے لڑائی 12 دہشت گرد ہلاک ا جوان ہلاگ اور فورسز ز کے 8 جوان شہید ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 1, 2025
قلات: گزشتہ شب سکیورٹی فورسز اور ساتھ دہشتگردوں کے  لڑائی 12 دہشت گرد ہلاک ا جوان ہلاگ اور فورسز ز  کے 8 جوان شہید ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھی حصہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی دہشتگردوں کے روڈ بلاک کرنےکی کوشش پر کی، کارروائی کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ منگوچر آپریشن میں دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے ایف سی کے 18 جوان شہید ہوگئے۔
شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 31 جنوری اور یکم فروری کی رات دہشتگردوں نے روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری متحرک ہوئے اور سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو کامیابی سے ناکام بنایا۔
آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ مقامی آبادی کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے 12 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، دشمن قوتوں کی ایماء پر دہشتگردی کا مقصد بلوچستان کا پُرامن ماحول خراب کرنا تھا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ گھناؤنے بزدلانہ فعل کے مرتکب اور سہولتکاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، قلات کے علاقے منگوچر میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز بلوچستان کا امن سبوتاژکرنےکی کوششیں ناکام بنانےکیلئے پرعزم ہیں،

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • ماضی کی دھوپ ، حال کا سائیہ تحریر: نواز بگٹی

    ماضی کی دھوپ ، حال کا سائیہ تحریر: نواز بگٹی

    July 30, 2025
  • روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ،  دنیا میں زلزلوں کی ریکارڈ شدہ تاریخ کا چھٹا سب سے شدید زلزلہ ۔کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ۔

    روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ، دنیا میں زلزلوں کی ریکارڈ شدہ تاریخ کا چھٹا سب سے شدید زلزلہ ۔کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ۔

    July 30, 2025
  • خضدار:لیویز فورس کی کارروائی، این-25 شاہراہ پر ڈکیتی ناکام ,فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی ۔

    خضدار:لیویز فورس کی کارروائی، این-25 شاہراہ پر ڈکیتی ناکام ,فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی ۔

    July 29, 2025

Categories

  • Uncategorized (80)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (200)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (8)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (22)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top