
پولیس حکام کے مطابق پیر کو قلعہ سیف اللہ خںنسوب میں او جی ڈی سی سے منسلک ایک گاڑی پر سڑک
کنارے نصب دھاکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا ۔جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ۔ واقعہ کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے کے بعد حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی
Leave a Reply