Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

لاہور اسلام آباد بس سروس بحالی کے لیے بس مالکان سے بات چیت جاری ہے ۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند ،

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 6, 2025
لاہور اسلام آباد بس سروس بحالی کے لیے بس مالکان سے بات چیت جاری ہے ۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند ،

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ لاہور ،اسلا آباد بس سروس کی بحالی کے لیے بس مالکان سے بات چیت جاری ہے انھوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا بارڈر پر ٹرانسپورٹرز کے بعض تحفظات ہیں ۔قابل حل انتظامی مسائل دونوں صوبوں کی مشاورت سے طے کیے جائیں گے، ٹرانسپورٹرز پر واضح کیا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی اشیاء کی اسمگلنگ ناقابل قبول ہےایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، کمشنر کوئٹہ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات ہوئے۔ٹرانسپورٹرز کے کچھ مطالبات وفاقی اداروں سے متعلق ہیں، متعلقہ حکام سے بات چیت کریں گے ۔ٹرانسپورٹرز کے جائز تحفظات متعلقہ محکموں کے سامنے رکھیں گے ۔ٹرانسپورٹر کا ایک مطالبہ ژوب کے علاقے میں گزشتہ روز مشتعل ہجوم کے ہاتھوں جلائی جانے والی بس کے معاوضے سے متعلق بھی ہے ۔اس متعلق کمشنر ژوب ڈویژن سے رابطہ کیا جاررہا ہے ، ٹرانسپورٹرز سے بات چیت جاری ہے، قابل عمل مطالبات پر عمل درآمد کے لئے سنجیدہ ہیں ۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • کوئٹہ میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ ، والدین شامل تفتیش

    کوئٹہ میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ ، والدین شامل تفتیش

    July 31, 2025
  • جعفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 860 لیٹر کچی شراب برآمد، چار افراد گرفتار

    جعفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 860 لیٹر کچی شراب برآمد، چار افراد گرفتار

    July 31, 2025
  • مستونگ میں مسلح تصادم، دو افراد جاں بحق

    مستونگ میں مسلح تصادم، دو افراد جاں بحق

    July 31, 2025

Categories

  • Uncategorized (80)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (204)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (8)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (22)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top