
اوتھل:لسبیلہ میں تین مختلف روڈ حادثہ دو افراد جانبحق 7افراد زخمی.وندر: آدم کھنڈ کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث رکشہ میں تصادم 2 افراد جانبحق 3افراد زخمی.نعشوں اور زخمیوں کو 1122 ریسکیو ایمبولینس کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا سکن کے مقام پر ٹائر برسٹ ہونے کے باعث اوتھل پولیس موبائل اور کار میں تصادم دو پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی .بیلہ ویلپٹ کے مقام پر بوزر گاڑی کا حادثہ 2افراد زخمی
Leave a Reply