
محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری . بلوچستان میں بارش، طوفانی ہوائیں اور پہاڑوں پر برفباری متوقع.بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 24 فروری 2025 کی شام یا رات سے لے کر 26 فروری 2025 تک بارش، تیز ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ طوفان اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔متاثرہ علاقے:کوئٹہ، زیارت، چمن، مستونگ، پشین، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، چاغی، نوشکی، قلات، سوراب، خضدار، بارکھان، ہرنائی، دکی، موسیٰ خیل، ژوب، شیرانی اور آس پاس کے علاقے۔
Leave a Reply